← Back
🕋 RELIGION
3w ago

Last seen 2 weeks ago
نماز با جماعت بہت ثواب والا عمل ہے اس کے حصول کی کوشش کرنا اچھی بات ہے لیکن اس مقصد کے لیے صحیح طریقہ یہ ہے کہ گھر سے بر وقت روانہ ہوں گھر سے روانہ ہوتے وقت دیر کر دینا اور پھر نماز میں ملنے کے لیے بھاگنا درست نہیں