← Back
🌍 GENERAL 3w ago
rano's avatar
rano (8287966)
Last seen 6 hours ago

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں، مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال تو ہے مگر کمال سے زیادہ امتحان ہے۔ اک طرفہ محبت میں جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے، ان کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ تب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے۔ خاموش محبت میں تو کوئی دکھ، تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف، اذیت۔ جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کے اپنی راہ میں نگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے ۔۔

💬 Conversation