← Back
🖋️ DEEP LINES
3w ago

Last seen 27 minutes ago
دنیا میں سب کچھ مل سکتا ہے، مگر کھویا ہوا اعتماد دوبارہ حاصل کرنا سب سے مشکل کام ہے۔💔
رزق صرف مال کا نام نہیں، اچھے لوگ، سکون، صحت اور نیک اولاد بھی اللہ کی بڑی نعمتیں ہیں۔ الحمدللہ۔❤️💕
بعض لوگ آپ کی زندگی میں سبق بن کر آتے ہیں، اور بعض لوگ دعا بن کر۔💕
جو انسان دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اللہ اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے🌟💫
وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، اس لیے اچھے دنوں میں عاجزی اور مشکل دنوں میں صبر اختیار کریں۔❤️💕💯