← Back
🖋️ DEEP LINES
3w ago

Last seen 26 minutes ago
ایک آدمی نے دو اینٹیں لی ایک مسجد میں اور دوسری
بیت الخلاء میں لگا دی۔جو اینٹ بیت الخلاء میں
لگ گی وہاں تو ہم لوگ ننگے پاؤں بھی جانا
پسند نہیں کرتے ۔۔
اور جو مسجد میں لگی وہاں تو ہم اپنی پیشانیاں ٹیکتے
ہیں دونوں کے رتبے میں فرق پیدا ہو گیا ۔ سامان ایک
قیمت ایک لیکن نسبت اور مقام الگ الگ ۔۔
اسی لیے کہتے ہیں کہ اللّٰہ والوں سے اپنا لگاؤ اور نسبت
رکھو زندگی بھی اچھے سے گزرے گی اور عاقبت بھی
سنور جائے گی ✍️💅🌿🦋💯