← Back
❤️ LOVE POETRY
3w ago

● Active now
رخ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
ادھر جاتا ہے دیکھیں یا ادھر پروانہ آتا ہے 🪽🪶