← Back
🕋 RELIGION
3w ago

Last seen 1 hour ago
عبادت کی قبولیت اللہ کی مشیت پر ہے، مگر درودِ پاک ﷺ ایسی سعادت ہے جو بندے کے نامۂ اعمال کو رحمتوں سے بھر دیتی ہے 🌸
آئیے، محبت و عقیدت کے ساتھ اپنے محبوب ﷺ پر درودِ پاک پڑھ لیجیے🤍
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️