← Back
🥺 SAD POETRY
3w ago

● Active now
بےحسی کا دکھاوا کر بھی لوں
تب بھی
بندہ بشر ہوں خالق
جب کوئی تکلیف دیتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے