← Back
😂 FUNNY POETRY
3w ago

● Active now
ہومیوپیتھک دوائی کھانے کا بھی الگ مزا ہے
4 گولیاں نکالو تو 6 نکل جاتی ہیں
2 واپس ڈالو تو 4 اندر چلی جاتی ہیں، پھر دوبارہ نکالو تو اسی کھیل میں بیماری سے دھیان ہٹ جاتا ہے اور مریض جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔🤣