← Back
🕌 SUFI POETRY
3w ago

Last seen 50 minutes ago
سب سے بڑا تکبر ھے وہ عبادت کا ھے
جب یہ خیال ہونے لگے کہ مجھ سے زیادہ نیک اور پرہیز گار
کوئی نہیں انسان وہیں میں مٹ گیا خاک ہو گیا مٹی ہو گیا
جو کوئی موتی تھا بھی اس کے پاس اس کو بھی پامال کیا