← Back
🕋 RELIGION
3w ago

Last seen 2 weeks ago
جو شخص کفاف کی حالت میں ہو کہ تازہ مزدوری کرکے لائے اور پھر اسی میں سے صدقہ بھی کرے تو یہ اس کے اللّٰه والا ہونے کی عظیم دلیل ہے ایسا شخص یقیناً کامل متوکل علی اللّٰه اور جنت کا حریص ہے ایسا صدقہ اپنی ظاہری برکات بھی لاتا ہے مگر ساتھ ہی اس میں یہ تعلیم بھی ہے کہ اپنے زیر کفالت افراد سے شروع کیاجائے۔ان پرخرچ کرنے کا دہرا ثواب ہے