← Back
🌍 GENERAL
1mo ago
👤
Last seen 1 hour ago
دل ہر جگہ نہیں لگتا، لاڈ ہر کسی کو نہیں اٹھوائے جاتے، پاگل پن کی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں، مان ہر کسی پر نہیں ہوتا، ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں ہوتے، کوئی ایک ہی انسان ہوتا ہے ایسا زندگی میں اور میرے لیے وہ ایک تم ہوں ۔۔saryal Sara Ali Khan . Meri kutiiii kameeni choohi choorhi chawal saryal kharooosni duffer.....❤️❤️❤️ Misss uuuu kutiiii yarrr