← Back
🕌 SUFI POETRY 1mo ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (12978108)
Last seen 1 minute ago

محرم کوشیعہ سنی کی بحثوں میں ضائع کرنے کے بجائے
کربلا کو پڑھو ، کربلا کو سمجھو ، کربلا سے سیکھو ،
کربلا کسی ایک مسئلـــک کا نہیں
حق ، صبر ، قُربانی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس ہے
امام حسین علیہ السلام نے ہمیں اختلاف نہیں بلکہ اصولوں پر قائم رہنا سکھایا ہے🥀🖤
#واجب #الاحترام #محرم #الحرامُ

💬 Conversation