← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
میرے حصے میں تو پہلے ہی بٹا ہوا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پر کفایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو یہ ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
تم نے بیکار ہی تکلف کیا کہنے کا
ور نہ نفرت تو نفرت ہی ہے نہایت کیسی
حنین یوسف