← Back
❤️ LOVE POETRY
1mo ago

Last seen 20 minutes ago
دلوں کے معاملے میں بہت محتاط رہا کریں۔
آپ کا لہجہ اگر دل کو ماٸل کر سکتا ہے تو گھاٸل بھی کر سکتا ہے،
نرم لہجہ اور مناسب الفاظ دلوں کو تسخیر کرتے ہیں ، جب کہ بدلتا رویہ، سخت الفاظ اور لہجوں کا تغیر دل کو زخمی کر دیتا ہے، زخم بھی ایسے جو بظاہر تو نظر نہیں آتے، مگر درد ہمیشہ رہتا ہے۔