← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
arifali0312's avatar
Last seen 5 days ago

_حضرت یوسفؑ نے بچپن میں ایک خواب دیکھا تھا، جو کئی سال بعد حقیقت بنا۔ خواب تو بہت خوبصورت تھا، مگر اس کی منزل تک پہنچنے کے لیے انہیں سخت آزمائش، تکلیفوں اور صبر کے مراحل سے گزرنا پڑا۔_

_اگر آپ نے بھی کوئی خواب دیکھا ہے اور اس وقت مشکلات اور تکلیفوں سے گزر رہے ہیں، تو یقین رکھیں کہ آپ کا رب بھی وہی ہے۔ جو حضرت یوسفؑ کا رب تھا۔ وہ آپ کے لیے بھی بہترین وقت اور بہترین انجام لکھنے پر قادر ہے!_

1. innocent ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation