← Back
🖋️ DEEP LINES
1mo ago

● Active now
❤️ وہ چاند بھلا کیسے مبارک ہو..
جس ماہ میں اُجڑا مُحمدؐ کا گھرانہ🏴🚩
محرم الحرام کا آغاز ہوگیا ہے...... شیعہ یا پھر سنی ہوں..... سب پر ہی اس کا احترام فرض ہے.....اہل بیت علیہ السلام سے محبت کا تقاضہ ہے کہ اس ماہ کا نہ صرف احترام کیا جائے بلکہ کربلا کہ حقیقی واقعات اور ان کے پس منظر کا سوچ تھی اسکو جانا جائیں بلکہ عمل بھی کیا جائے....کیونکہ حسین علیہ السلام نہ تو شیعہ کے ہیں نہ ہی سنی کے یہ تو پوری امت کے ہیں....🚩🏴😥