← Back
🥺 SAD POETRY
1mo ago

● Active now
ہم وقت اور حالات سے لَڑ لَڑ کر بَچ تو جاتے ہیں،
مگر اِس دوران ہمارے اندر بہت کُچھ مَر جاتا ہے..