← Back
🥺 SAD POETRY
1mo ago

Last seen 1 hour ago
شکر ہے گناہ کی کوئی بدبو نہیں ہوتی،🥺🥀🖤
ورنہ انسان دوسروں سے نہیں،🙃🍁
خود اپنے آپ سے بھی نظریں ملانے کے قابل نہ رہتا،😔💯
ہم سب خطاکار ہیں، اس لیے دوسروں کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اپنی اصلاح کی فکر کریں،🥰💫
اللہ تعالیٰ ہم سب کی لغزشوں کو معاف فرمائے۔✨
رب کریم ہمارے قبلے کو ہمیشہ درست رکھیں۔😇
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🤲 🌹