← Back
❤️ LOVE POETRY
1mo ago

Last seen 1 hour ago
خیال جس کا تھا مُجھے, خیال میں مِلا مُجھے
سوال کا جواب بھی, سوال میں مِلا مُجھے!!!
وہ گیا تو اِس طرح گیا____کہ مُدتوں نہیں ملا
مِلا جو پھر تو یُوں کہ وہ, ملال میں مِلا مُجھے