← Back
🕌 SUFI POETRY
1mo ago

● Active now
جو اللّٰه کے ہو جاتے ہیں، الله ان کا ہو جاتا ہے۔
وہ ظاہری نظر میں تنہا ہوتے ہیں، مگر حقیقت میں اللّٰه کی حفاظت اور فرشتوں کے پہرے میں ہوتے ہیں۔ اُن کی آزمائش کے لمحے بعد میں ایمان کے سب سے بڑے مظاہر بن جاتے ہیں۔