← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

● Active now
محبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، محبت تو خالی مناظر میں بھی وہ رنگ بھر دیتی ہے کہ ان سے بھی محبت ہو جاتی ہے۔
یہ چہروں، موسموں اور جگہوں کی محتاج نہیں ہوتی، بلکہ اپنی موجودگی سے ہر شے کو معنی عطا کر دیتی ہے.
صبح بخیر