← Back
❤️ LOVE POETRY
1mo ago

Last seen 24 minutes ago
کھوئی کھوئی سی ۔ ۔۔
دھیمی دھیمی سی
تھوڑی انَ کہی ۔ ۔
تھوڑی مسکرُاتی
دو دلوں کی ہے اجازت ۔۔ ۔۔
میرا نام ہے محبت ۔ ۔۔
بھیگے سپنے ۔ ۔ کچی آنکھیں
چھوٹی چھوٹی دل کی باتیں ۔ ۔۔
کہتی ہے یہ زندگی ۔۔۔
کیسی ہے دیوانگی
کوئی رہتا ہے آہٹوں کے سہارے
چھوُ لوں تو سنسناہٹ
سوُکھے لمحوں میں بارشوں کے کنارے
ہونٹوں پر ہے شرارت
میرا نام ہے محبت ۔!!