← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
arifali0312's avatar
Last seen 5 days ago

*انکار ایک خوبصورت لفظ ہے،* اس کا احترام کرنا سیکھیں۔ اگر کوئی لڑکی یا لڑکا آپ کے ساتھ زندگی گزارنے سے انکار کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میں کوئی کمی ہے، بلکہ ہو سکتا ہے اس نے اپنی زندگی کے لیے کچھ اور خواب، ترجیحات یا فیصلے سوچ رکھے ہوں۔ کسی کے "نہیں" کہنے پر غصہ، نفرت یا انتقام کمزوری کی نشانی ہے۔ خود کو بہتر بنائیں، آگے بڑھیں اور یقین رکھیں کہ ہر انکار آپ کی منزل کا اختتام نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی ایک "نہیں" آپ کو اُس "ہاں" تک پہنچاتی ہے جو واقعی آپ کے نصیب میں لکھی گئی ہو۔ لوگوں کے لیے خوف نہیں، سکون بنیں۔ نفرت نہیں، خوبصورت احساس بنیں۔ 🌹💯

1. notalkme ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. hamnamalik ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation