← Back
🥺 SAD POETRY
1mo ago

Last seen 16 minutes ago
"غم تکلیف دہ ہی ہوتا ہے مگر اسکی شدت تب بڑھتی ہے جب وہ کسی ایسی جگہ سے ملے جسے ہم دنیا کی بھیڑ میں راہِ فرار کی حیثیت دے بیٹھے ہوں ۔" 💛