← Back
🌍 GENERAL
1mo ago
👤
Last seen 1 month ago
یادیں پاگل کر دیتی ہیں
باتیں پاگل کر دیتی ہیں
چہرہ ہوش بھلا دیتا ہے
آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں
تنہا چلنے والوں کو
راہیں پاگل کر دیتی ہیں
دن تو خیر گزر جاتا ہے
راتیں پاگل کر دیتی ہیں