← Back
❤️ LOVE POETRY
1mo ago

● Active now
"دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص ہے، جو زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں، وہاں پهول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے۔