← Back
🕋 RELIGION
1mo ago

Last seen 41 minutes ago
اے اللہ!
ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن کی خوشی کی تیاریاں اس وقت آسمان پر ہو رہی ہیں،
اور جن کی امیدیں پوری ہونے کے قریب ہیں،
اور ہمیں وہ خوشی عطا فرما جو ہمیں فرطِ مسرت سے رُلا دے۔🌿