← Back
🥺 SAD POETRY
1mo ago

● Active now
ہم تو موجودتھے راتوں میں اُجالوں کی طرح
تم تو نکلے ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
دل تو کیا! روح میں اترے ہوتے ہم
تم نےچاہاہی نہیں چاہنےوالوں کی طرح