← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 5 days ago
> *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*جس شخص کی سب سے بڑی فکر دنیا بن جائے، اس کا اللّٰه سے تعلق کمزور ہو جاتا ہے۔*
📚 *سنن الترمذی: 2465*