← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 5 days ago
تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے،
اسے جنت سے کم قیمت پر مت بیچنا
دنیا میں تمہارے نفس سے زیادہ سرکش جانور نہیں جو
سخت ترین لگام کے لائق ہو...!!
🌙🤎✨