← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 5 days ago
*۔❀✰﷽✰❀۔*
🌸نیک دعاؤں کے ساتھ صبح کا محبت نامہ🌺
*اپنے جذبات کو اپنے اندر*
*رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ*
*دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں*
*کوئی بات نہ کرے تو دس*
*قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی*
*آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں* 🌺۔
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*🌼صَبَّاحُ الْخَیْر☕💐*
*§مغل جی@*