← Back
🌍 GENERAL 1mo ago
arifali0312's avatar
Last seen 5 days ago

🌺 *نیکی کا اجر!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ایک کتا ایک (گہرے ، کچے) کنویں کے گرد چکر لگا رہا تھا اور پیاس کی شدت سے مرنے کے قریب تھا کہ بنی اسرائیل کی فاحشہ عورتوں میں سے ایک فاحشہ نے اس کو دیکھا تو اس نے اپنا موٹا موزہ اتارا اور اس کے ذریعے سے اس (کتے) کے لیے پانی نکالا اور وہ پانی اسے پلایا تو اس بنا پر اس کو بخش دیا گیا۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5861»

1. innocent ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation