← Back
🌍 GENERAL
1mo ago

Last seen 5 days ago
`DAILY HADEES SERIES`
_رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:_
_"میری امت میں سب سے زیادہ رحم دل ابوبکر ہیں، اللہ کے دین میں سب سے زیادہ مضبوط عمر ہیں، اور سب سے زیادہ باحیا عثمان ہیں۔"_
`ترمذی شریف (3790)`