← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
warisha's avatar
warisha (222138)
Last seen 19 minutes ago

🌙 میرے بھائیو!
لوگ کہتے ہیں کہ قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے…
یقیناً ہونا چاہیے، یہ اللہ کا حکم ہے۔ ❤️
لیکن کبھی اپنے دل کی طرف بھی دیکھا ہے؟
اگر دل میں حسد ہو…
نفرت ہو…
غرور اور تکبر بھرا ہو…
تو پھر صرف جانور قربان کرنے سے بات مکمل نہیں ہوتی۔ 🥺
قربانی صرف جانور کی نہیں،
اپنے اندر کی برائیوں کی بھی کریں۔
اپنی انا کو قربان کریں،
نفرت کو قربان کریں،
حسد کو قربان کریں،
اور دوسروں کو حقیر سمجھنے والی سوچ کو بھی قربان کر دیں۔ ✨
کیونکہ اللہ کو صرف گوشت نہیں پہنچتا…
بلکہ دل کی نیت اور تقویٰ پہنچتا ہے۔ 🤍 💯💯. Warisha

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation

1mo ago
warisha (222138)
G damadm wali ho
1mo ago
mrkhamosh (1655789)
kese ho warishaa. dmdm wali hay aap
2mo ago
warisha (222138)
G