← Back
🖋️ DEEP LINES
2mo ago

Last seen 1 week ago
اس نے میری محبت کا ثبوت مانگا ہے
اب اسے کیا بتاؤ
میں نے تو اسے ان راتوں میں بھی رب سے مانگا ہے جن راتوں میں لوگ اپنی بخشش کی دعا مانگتے ہیں