← Back
🖋️ DEEP LINES 2mo ago
zaviyar's avatar
zaviyar (21283651)
Last seen 2 weeks ago

بیٹیاں تو ریشم کے دھاگوں سے بنے وہ خواب ہیں جن کے آنچل میں تقدسِ حیا اور معصومیت مسکراتی ہے۔
ان کے بچپن کی شوخیوں اور سنورنے اور کچھ کر گزرنے کی خواہشوں کو چند لمحوں کی مہلت ضرور دیجیے کیوں کہ وقت کی بے رحم دھوپ جب انہیں آنگن سے رخصت کرتی ہے تو یہ نازک وجود آئینے کی حیرتوں کو چھوڑ کر اِک نئے سنسار کی سنگین ذمہ داریوں کا اوڑھنا بچھونا بن جاتے ہیں۔

Post image

💬 Conversation