I love you @khAnii__👑
8 Online
📸
Want to post a photo or video? Go to the Share page →
That's a good thing
Ye home py show q nhi hoti post
Kaha kaha sy aty hy log
Hiii
Esa sochti hn me k agar me na Hoti to shayad sab different hotaa
Tired, But alive.
~
Move on?
وہ میرا یوسف تھا
اب عمر بھر میری آنکھوں کو یعقوب ہی رہنا ہے۔
مجھ میں اور یعقوب میں بس ایک فرق ہے ان کا یوسف کھو گیا تھا
میں نے اپنا یوسف اپنے ہاتھوں سے رخصت کیا ہے!
اُس کے بعد کسی کو اُس جیسا ہونے کی دعا نہیں دی کہ یوسف کا بدل بھلا کوئی کیسے ہو سکتا ہے؟
نہ میں اُس کی واپسی کی امید باندھتی ہوں نہ کسی نئے شخص میں اُسے تلاش کرتی ہوں بس کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر سوچتی ہوں کہ کیا ہر یعقوب کو اُس کا یوسف مل جاتا ہے؟
میرا یوسف بھی آج کسی مصر حسینہ کی آنکھوں کا نور ہوگا
اور میں؟
میں آج بھی اُسی کنعان میں ٹھہری ہوئی ہوں جہاں سے میرا یوسف کبھی بچھڑا تھا۔ زمانہ آگے نکل گیا، موسم بدل گئے، مگر میرے دل نے ہجرت نہیں کی۔
کتنے سوال کرتی ہوں اللہ سے روز اور پھر خود ہی خاموش ہو جاتی ہوں۔
کیونکہ میں محبت سے دست بردار ہو سکتی ہوں اُس کے لیے کی گئی دعاؤں سے نہیں۔

Soy huy
Just check
Helo
Teri nazron ne Kuch esaa jadooo kiaa.
Mmvv
ANONYMOUS 💫
Allah Hafiz 😴
Hahahh
.... 🙂 ...