@zumar
Jun 2026 · 1mo ago

"بعض اوقات ہم جلدی سو جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ ہم سونا چاہتے ہیں، بلکہ اس لیے کہ ہم ایک تکلیف دہ دن سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔"
| فرانز کافکا

کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے:
پہلے وہ سہتا ہے،
پھر وہ سیکھتا ہے،
اور آخرکار وہ بدل جاتا ہے۔

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

Not everyone likes me. Not everyone matters.

Open tabs everywhere.

Salam I'm new