@zeenoo99
May 2026 · 2mo ago

Zinger burger 🍔😄

🙂🙂🙂🙂

رِیلیسن سِپ میرے بش کی بات نہیں 🔪👀🙈🤦🏻♀️
بش دور سے ہی پیارے پیارے لڑکے دیکھ کے خُوس ہو جاتی ہوں۔۔۔🙂🤎

Post rasty me ha ari ha

Shohar hota tou job pa janay se rok deta.🙂🙂🙂🤌🤌🤌

👑🌸مـیـــں لڑکـــی مختـــلــف ہـــوں ســـــب لڑکیـــوں ســـے♥️🍂
میـــں ســـب میں رہ کــر بـھــی سب جــیســـی نہــــیں ہــوں🔐👀
•°🐼🔐💕°•
میــں اپنــی انــا کــی عاشــق ہــوں "✨👑
میــں کســی مجنــوں کــی لیلــہ نہیــں "💜

ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئیگی کہ صبح مدینہ شریف کے لیے سفر کا آغاز ہوگا۔
انشاءاللّٰہ

phir se net slow hogaya lagta hai Babu Shona wale active hogaye 😞🎀

Subah uthte hi dostana ese kholti hun jese apni dukan ka shutter khol rahi hun.🙂

دل لگانے کا شوق نہیں ❤️👉😁
میں صرف پوسٹیں لگاتی ہوں 🫣✌️😎
🫰🏻🫰🏻🫰🏻

✨ہر کسی کو میٹھی لگوں
چینی تھوڑی ہو

مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا،
مرد نام کی توہین نہ کرنا۔
میرے پاس تین ہیں،
میرے پاس چار ہیں،
یہ کہنا مردانگی نہیں ہے۔
بلکہ مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ
میرے پاس ایک ہی ہے،
اور میں اسکے ساتھ مخلص ہوں۔
مرد کی مخلصی ہی اسے افضل بنا دیتی ہے۔
وہ مرد جو محبت میں مخلص نہیں ہوتا،
میرے نزدیک دنیا کا سب سے گھٹیا مرد ہوتا ہے۔
مرد عزت دیتے عزت کرتے ہی اچھا لگتا ہے،
جو مرد عورت کی عزت نہیں کرتا ناں،
معاشرے میں اس مرد کو
کوئی عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتا۔

ہاتھ اسی کا پکڑو جو تمہیں کبھی نہ چھوڑے 🙈
مثلاً : بجلی کی تار🙊😁

many Mari entriyan ❤️ ❤️ ❤️
Dil m baji ghantiyan 🔔🔔🔔
tan tan tan..

جو ساری زندگی ساتھ رہنے کا وعدہ کرے اسے بلاک کرکے سو جاؤ ۔۔۔۔🙂🤌
۔
😴

Acha mujhy suger na ho jy is lia ap mery sath krwi bt krty hn👀😒