@zaviyar
May 2026 · 2mo ago

TruMp ka strait 0f hurmaz 👇😂😂

Parii77 👉🤪🤪

ٹک ٹاکر نے آپس میں شادیاں بھی کر لی ۔
اور دوستانہ والے قیامت تک یہی پوچھتے رہیں گے کہ بتاؤ لڑکی ہو یا لڑکا ؟

Strait Of Hormuz 🫣

الہی آمین یارب العالمین-🌹

میرے تحفوں نے محبت کا بھرم توڑ دیا
چوڑیاں تنگ نکل آئی ہیں اور ہار کھلے۔۔🙂😜👉

آپ کا در ہو
میری نظر ہو
دنیا سے دل بے خبر ہو
🫀ﷺﷺﷺ🫀

آپ کا در ہو
میری نظر ہو
دنیا سے دل بے خبر ہو
🫀ﷺﷺﷺ🫀

*ایک پروفیسر ٹرین میں سفر کر رہا تھا کہ ایک کسان ساتھ آ کر بیٹھ گیا...*
پروفیسر کو لگا کہ سفر لمبا ھے، کیوں نہ کچھ ذہنی ورزش کر لی جائے...؟؟
اس نے کسان کی طرف دیکھا، جو بڑے مزے سے مونگ پھلی کھا رہا تھا، اور بولا :
پروفیسر (عینک ٹھیک کرتے ہوئے) :
"چلو ایک گیم کھیلتے ھیں...! میں تم سے ایک سوال پوچھوں گا، اگر تم جواب نہ دے سکے تو مجھے 100 روپے دینا ھوں گے، پھر تم مجھ سے سوال پوچھو گے، اگر میں نہ بتا سکا تو میں تمہیں 1000 روپے دوں گا۔" 😎💁♂️
کسان (سوچتے ہوئے) :
"یعنی یا تو 100 کا نقصان یا 1000 کا فائدہ...؟ یہ تو وھی بات ہوئی کہ بکری پالوں، دودھ ملے تو ٹھیک، نہ ملے تو گوشت کا فائدہ...! ٹھیک ھے، چلو کھیلتے ھیں...!"
پروفیسر (اکڑ کر) :
"زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ کتنا ھے...؟"
کسان نے ایک لمحے کا بھی ضائع کیے بغیر جیب سے 100 روپے نکالے اور پروفیسر کے ہاتھ پر رکھ دیے، جیسے کوئی عام سی بات ھو...😕🤷♂️
پروفیسر (حیران ہو کر) :
"تم نے سوچا بھی نہیں...؟" 🙄
کسان (مسکراتے ہوئے) :
"ارے بھائی، میرا دماغ حساب کتاب کے لیے نہیں، کھیت جوڑنے کے لیے بنا ھے...!"
اب کسان کی باری تھی...🙂
کسان (شرارتی انداز میں) :
"ایسا کون سا جانور ھے جو پہاڑ چڑھتے وقت تین ٹانگوں والا ہوتا ھے اور نیچے آتے وقت چار ٹانگوں والا...؟"
پروفیسر کا دماغ ایک دم بریک فیل ٹرک کی طرح الٹنے لگا، اس نے سوچا، شاید کوئی نایاب جانور ھوگا، مگر ایسا سننے میں کبھی نہیں آیا تھا، اس نے ذہن پر زور ڈالا، فلسفے میں گھس گیا، نوٹس کھنگالے، اور تو اور، بغل میں بیٹھے مسافر کی طرف بھی مدد کے لیے دیکھنے لگا، آخر کار، پورے پندرہ منٹ کی کشمکش کے بعد، اس نے مایوس ھو کر کسان کو 1000 روپے دے دیے...!!
کسان نے چہرے پر ایک فاتحانہ مسکراہٹ سجائی، رقم لی، اور مزے سے سونے لگا...!!
مگر پروفیسر کے لیے یہ ہار برداشت کرنا مشکل تھا...! اس نے کسان کو ہلایا اور بولا :
"یار، مجھے بھی تو بتاؤ کہ وہ جانور کون سا ھے...؟"
کسان نے آنکھیں کھولیں، ایک لمبی جمائی لی، جیب سے 100 روپے نکالے، پروفیسر کو دیے، اور بغیر کچھ بولے پھر سو گیا...!
پروفیسر کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، اور باقی سفر وہ کھڑکی سے باہر دیکھ کر اپنی قسمت کو کوستا رہا...☠️

Subah bakher assalamualaikum ..❤️❤️

52 Log hae bUtt adhi Sy zyada fake hae🤪😂😂

چل کے آئی ہے مرے پاس تو کچھ اُونچا مانگ
چاند تارے تو مرے چیلے بھی لا سکتے ہیںﹾ
👉😎🔥ﹾ

تھک گئی ہوں دنیاداری سے ، کوئی تبلیغی قافلہ کینیڈا جا رہا ہو تو ساتھ لے چلے.. 🙂

بس اپنا ہی مسئلہ نہ سنبھالا گیا
ورنہ یوں تو کتنوں کے کام آئے تھے ہم..
👉👉💔

waha_toofaan_bhi_haar_jate_hai
jaha_pathan_zidd_par_aaty_hai

qabol_hai_tery_qadmon_ka_dhool_hona_bhi
kitna_qeemati_hai_itna_fazool_hona_bhi🙏🔥🔥

Ghareeb admiki tankhwa 🙂🥲🥲

ایک لڑکی نے دل ❤ والا
EMOJI سینڈ کیا ہے
بچوں کے پیارے پیارے نام تو بتائیں 😜😂😂😂🙈🙈

شی : کیا کر رہے ہو
می:دعا
شی: کس لئے
می: اللہ کرے تم لڑکی ہی نکلو😂😂

میرا ہو کے بھی غیر کی جاگیر تھا...
وہ شخص بھی بلکل خطہ کشمیر تھا.😉😋😋.

بیشک -♥️

پورے پاکستان میں واپڈا پر کوئی بھروسہ نہیں کرتا۔🤭😂

لوگوں کے پاس آپ کے بارے میں کہنے کے لیے بہت خوبصورت چیزیں اور جملے ہیں۔
لیکن اُس کے لیے پہلے آپ کو مرنا ہو گا.👉💔

*بنگلادیش میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک بھینسا سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جسے اس کی غیر معمولی شکل و شباہت کی وجہ سے ’’ڈونلڈ ٹرمپ‘‘ کا لقب دے دیا گیا ہے۔*
*👈آپ کی ایک جپھی ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہے، اسلیے دل کھول کر دیجئے*

Protect yourself from your own thoughts 🙏🖐️💔