@zaviyar
May 2026 · 2mo ago

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اُس وقت لگتا ہے جب _ 🤗
پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہو رہا ہے _ 🐒

ایک بات پوچھنی تھی آپ سب لوگوں سے _😎
جانو کے اگے”ر”لگا کے اُس کی قربانی کی جاسکتی ہے _ 🤩

وہ تو ہم ہیں جو ہنس کے ٹال دیتے ہیں،ورنہ اوقات سب کی معلوم ہے ہمیں۔😎😎🙂

شکل سے شریف، لیکن حرکتیں خطرناک ہیں،بیٹا! ہم سے الجھنا مطلب موت کو دعوتِ عام ہے😎🤭

الہی آمین-🌹

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ۔🕋
#حج_2026

Bilkul 👇

🇮🇷🇮🇷🤭🤭

پاکستان میں اب لڑکوں کی نئی مصروفیات شروع ہو گئی ہیں
باجی آپ گزر جائیں۔۔
بکرا🐑 کچھ نہیں کہتا میں یہاں ہی کھڑا ہوں۔🤭🤭😂


#القران

سچ تو یہی ہے کہ محبت صرف مجھے تھی۔🥰
لیکن یار باتیں تو وہ بھی محبوب کی طرح کرتا تھا۔🌸
#

زبردستی کی نزدیکیوں سے🤩
سکون کی دوریاں بہتر ہیں🥀
#

اگر تُم ایک شخص کو اپنے لیے وفادار پاؤ تو🫶
تُم پر واجب ہے باقی دُنیا سے اندھے ہو جاؤ۔👨🦯

آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے☹️
غم نہ سہی ہم ہی سہی۔💀
#

مُجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے اُنہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے۔۔۔😄🤔🧍♂️💥
#

وہ اتفاق سے مل جائے راستے میں کہیں🛣
مجھے یہ شوق مسلسل سفر میں رکھتا ہے۔📎
#

جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے😿
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا۔🧸
#

یہ عشق ایک جوا ہے بتاو کھیلو گے❤️
سمجھ لو داو پہ سب کچھ لگانا پڑتا ہے۔🥀
#

اُس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے🌠
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی۔😭
#

کیسے کہوں کہ تیرا ساتھ چاہیے😌
کچھ دیر پکڑنے کو تیرا ہاتھ چاہیے🤝
دل چاہتا ہے کہ کچھ قدم تیرے ساتھ چلوں👣
کیسے کہوں کہ تیرے ساتھ ہونے کا احساس چاہیے۔💑
#

گزری رُتوں کے زخم ہی اب تک بھرے نہیں🩹
پھر اور کیا کسی سے بڑھانی محبتیں۔😍
#

عشق اس دور خطا ساز میں ممکن ہی نا تھا🥹
میں بھی حیراں ہوں میں نے تجھے چاہا کیسے۔🌴
#

*خاموش رہنا اُس وقت جرم بن جاتا ہے*
*جب وقت چیخنے کا تقاضا کرے۔* 💯🥹

*☜ کامیابی اور ناکامی پر نظر نہ رکھو بلکہ اپنے مقاصد تخلیق کو جانو اور جد وجہد مسلسل جاری رکھو*