@zaviyar
May 2026 · 2mo ago

*پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکی وزیر جنگ*
سنگاپور: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہو گی اچھی ہو گی۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ اچھے مذاکرات ہوئے ہیں، ایران اچھی طرح جانتا ہے اسے کیا کرنا ہے، ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ہم جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔


*🚨پہلا ون ڈے: آسٹریلیاکا پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف*
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے میھتیو رن شا نے61، میتھیو شارٹ نے55 رنز بنائے۔میتھیو کوہنمین نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے عرفات منہاس نے 32 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کے علاوہ ابرار احمد نے 2 جب کہ کپتان شاہین آفریدی، سلمان آغا اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

*کل سے گروپ میں آنکھوں کے ڈاکٹر آئیں گے🙄ان میمبرز کی آنکھیں چیک کرنے جن کو میری پوسٹس نظر نہیں آتیں 😏🙄😁🙆


کسی کے لمس نے ترتیب توڑ دی میری
میں اپنے آپ کو پھر سے نہیں بنا پایا

*🧠✨ نفسیات کہتی ہے:*
آپ کا سب سے بڑا دشمن کوئی دوسرا نہیں... بلکہ آپ کا وہ روپ ہے جو ہر کام کل پر چھوڑ دیتا ہے۔ 😴💔
🔥 جس دن آپ نے اپنی سستی پر قابو پا لیا، اسی دن کامیابی آپ کے قریب آ جائے گی۔
*❤️ اگر آپ آج سے خود کو بہتر بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ایک ❤️ ضرور کریں۔ ✨👑*


عنبرین اُلجھنیں بکھیری ہیں, احمریں پیچ و خم تراشے ہیں
اے خدائے جلیل تو نے بھی کیسے کیسے صنم تراشے ہیں

🚨ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،چاندی سستی ہوگئی
ہفتہ 30مئ کو فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے کی سطح پر پہنچ گیا
فی تولہ چاندی کی قیمت 21 روپے کی کمی سے 8013 روپے کی سطح پر آگئی۔






بیٹی کی شادی کیلئے بکرا فروخت کیا 55 ہزار جعلی دے کر چلے گئے تھے
جسکے بدلے چچا بیوپاری کو 7 لاکھ مل گئے ❤️
یہ ہے ہماری زندگی دل قوم ❤️
مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان اور پختون ہوں🇵🇰






Hahah