@zaviyar
May 2026 · 2mo ago


🚨آئندہ ہفتے ایران سے معاہدہ ہوجائے گا، جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یقین ہے آئندہ ہفتے کے دوران ایران کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا، معاہدے کے تحت جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کو دوبارہ آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا ایران نے امریکا کو جنگ بندی پیغامات کا تبادلہ روکنے سے مطلع نہیں کیا، پیغامات میں تعطل کا مطلب یہ نہیں کہ امریکا پھر ایران پر بم گرانا شروع کر دے گا۔















💞تیرے ہونٹوں پہ اپنی مسکان سجا دوں،
تو ہنسے تو میں اپنے غم بھی بھلا دوں
کوئی پوچھے میری جان کس میں ہے
مسکرا کے اسے تیرا نام بتا دوں.💞


*آمین یا مجیب السائلین🫀🤲🏻*

*🌷 ماں 🌷*
*یا اللہ! ہماری ماؤں کو صحت، خوشی، سکون اور لمبی عمر عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️*

*اللہ پاک ہمیں اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے آمین 💗🤲🏻❤️*

By by ...

*تصویر میں تو ہر کوئی کھڑا ہو جاتا ہے ساتھ*❤🩹🥹
*لیکن تکلیف میں کوئی بھی ساتھ کھڑا نہیں ہوتا 💔🥲*

*تعلق رہے یا نہ رہے احترام رہنا چاہیے*
*انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی*
❤️🤍🫀💎

*آپ ہر اس شخص سے آزمائے جاؤ گے ❤️🩹🥹*
*جس سے تمھارے دل کو قرار ملتا ہے ۔۔۔۔💔😭*
*✍🏻🩵💫*