@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں۔ 🖤

ایک عورت تمہیں بے پناہ محبت کر سکتی ہے لیکن وہ پھر بھی شادی کے لیے تم سے بہتر کو چنے گی..
کتنی عجیب بات ہے نہ ؟ وہ کہتی تھی کہ تمہارے بغیر سانس لینا بھی محال ہے، تمہاری تصویر دیکھ کر اس کے چہرے پر رونق آ جاتی تھی مگر پھر ایک دن مصلحتوں کی چادر اوڑھ کر اس نے کسی ایسے ہاتھ کو تھام لیا جو تمہارے ہاتھ سے زیادہ کامیاب تھا اسے تم سے محبت تو ہے پناہ تھی، مگر اسے اپنی زندگی کے لیے تم سے بہتر خواب دکھائے گئے تھے آج وہ کسی اور کے آنگن کی زینت ہے، اور تم آج بھی اس کی اسی بے پناہ محبت کے حصار میں قید ہو جو مکمل ہو کر بھی ادھوری رہ گئی...
(نوٹ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل پہ لیجیے چاہے دماغ پہ۔۔

جو چاہو کھو دو، مگر کبھی اس دل کو مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا، کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے۔🖤 🥀

"ایک مرد کتنا خوبصورت ہوتا ہے جب وہ بدلتا ہے اور اس عورت کی خاطر بہتر بننے کی کوشش کرتا ہے جسے وہ خلوص سے پیار کرتا ہے۔"🫀🥀✨

-اور میں مرد کی اس بات سے متفق ہوں کہ عورت بے وقوف ہوتی ہے مرد فقط کہتا ہے محبت ہے اور عورت اس کے ساتھ ایک گھر سوچ لیتی ہے ✨💯
#wafa✨

جو عورت آپ کی عاشق ہو آپ کو اس کو کبھی پابند کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی وہ آپ کی غلامی میں رہنا اپنی خوش نصیبی سمجھتی ہے۔♥️

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں
ہم چاہتے ہیں جو ہمارا ہو وہ صرف ہمارا ہو۔♥️

عورت کا دوسرا نام عزت ہے
عورت کی عزت کروں
چاہے وہ گھر کی بیٹی ہو یہ کسی اور کی❤️🩹🥀

میں ہر اس چیز سے دور بھاگتا ہوں جو مجھے اچھی لگتی ہے۔۔🥀🤎

کچھ عورتوں کو مرد اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا 🤎

اپنے دکھ کی حفاظت کریں، آپکا دکھ بہت سے لوگوں کی تفریح ہوتا ہے۔۔ 🥀🤎

تم رات کو سونے سے پہلے صبح جاگنے کے بعد سے سوچے جانے والے آخری شخص ہو۔♥🌸

"باہر بیٹھے غیروں سے نہیں ساتھ بیٹھے اپنوں سے ہوشیار رہو۔"🩶

اگر خوبصورت جوتا پاؤں کو تکلیف دے رہا ہو تو اُسے بدل لینا چاہیے،کیونکہ سکون خوبصورتی سے زیادہ ضروری ہوتا ہے!♥🌸

حقیقت 💯🔥
شوہر ایک گھنے اور سائے دار درخت کی طرح ہوتا ہے ، عورت اگر اسکی چھاؤں اور سائے سے دور ہٹنے لگے تو زمانے کی دھوپ اسے جھلسانے لگتی ہے ❤️

گھر میں کام کرتی میلے لباس میں ملبوس بار بار بالوں کو کان کے پیچھے کرتی چوڑیوں کو آٹا گوندھتے ہوئے گندا ہونے سے بچاتے ہوئے گردن پر پسینہ لیے ہاتھوں پر مٹی ہوئی مهندی لگائے اگر آپ کی عورت آپ کو شہزادی نہیں لگتی تو یقین کریں اس سے زیادہ خوبصورت کوئی مشرقی لڑکی اور کسی طرح نہیں لگ سکتی ۔ ۔ !♥🌸

عورت کا جسم جتنا غیر رضامندی سے نا پسند شادی میں استعمال ہوتا ہے اتنا جسم فروشی میں بھی نہیں ہوتا ۔ ۔💔🌸

د سترګو تور لالی مې نشته،
خلکه په ورانه بلۍ چاته ودریږمــه.!

عورت کی زندگی بھی تو مزدور جیسی ہے نا جس کی کبھی چھٹی نہیں ہوتی کوئی تہوار ہو عید ہو وہ کپڑے دھوتی صفائیاں کرتی اور کچن میں نظر آتی ہے😒🍀🍁🩵

خدا کے بعد اگر عورت کو مزید خوبصورت کوئی بنا سکتا ھے تو وہ ہے مرد کی محبت 🖤🍀

یکم مئی مزدور کا عالم دن ہے :
افسران مزدور کے نام پر آرام کریں گے جبکہ مزدور اپنی مزدوری کریں گے 🍁🩵
#

جو لوگ آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتے وہ کبھی آپ کے ہونے کی قدر نہیں کرتے۔۔اس لئیےاپنا وقت اور احساس اُن لوگوں کے لیے بچا کر رکھیں جو آپ کی کمی کو محسوس کریں، کیونکہ تعلق وہی خوبصورت ہوتا ہے جہاں آپ کو بدلا نہ جا سکے بلکہ سمجھا جائے۔۔۔یاد رکھیں، عزت اور محبت مانگنے سے نہیں ملتیں بلکہ صحیح جگہ پر خود بخود مل جاتی ہیں، اس لیے خود کو اُن دروازوں پر مت لے جائیں جہاں آپ کے لیے جگہ ہی نہ ہو۔۔
۔💓💯

" اور پھر اُس نے اپنا ہر ایک خواب دفن کر لِیا ۔۔۔ صرف یہ ثابت کرنے کے لِیے کہ ؛ وہ ایک اچھی بیٹی ہے! ۔ " 💔🙂

جس گھر میں عورت کو ذہنی سکون نہ ملے وہاں مرد کی دی گئی ہر سہولت بوجھ ہے۔🤍🩵💚🦋🥀

ہر گھر میں بیٹی ہونی چاہیے
تاکہ لوگ دوسروں کی بیٹیوں کو بدنام کرنے سے پہلے اپنی بیٹیوں کے بارے میں سوچیں-" 💔🙂