@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

👰 عورت 👰 اللہ کی خوبصورت مخلوق عورت جسکو سات پردوں میں بنایا گیا ۔۔۔!!! عورت ماں ہے بیٹی ہے بیوی ہے ہزار رشتے بنتے ہیں ۔ آج تعلیم یافتہ عورت نے اپنا حال کیوں بگاڑ لیا تعلیم اچھے برے کی تمیز دیتی ہے کیا ہمارے اسلام کی تعلیم کپڑے آدھے کرنے کا درس دے رہی ہے ۔ کیا تعلیمی ادارے زمہ دار ہیں یا پھر ٹی وی، میڈیا کے ننگے ناچ دکھانے والے ڈرامے بچیوں اور بچوں کا مائنڈ سیٹ کر چکے ہیں اور کرتے جا رہے ہیں ۔ جس بیٹی کو اسکا باپ بھائی ماں لباس پہننے کی تمیز طریقہ سلیقہ سکھانے کے قابل نہیں وہی بیٹی ماں بن کر بھی جاہل رہے گی اپنی اولاد کو بھی جاہل بنائے گی ماسڑ انجیئر بن کے ٹائٹس اور تنگ 👗 بغیر دوپٹے کھلے سینے چاک لمبے بے غیرتی بے حیائی کا چلتا پھرتا نمونہ نظر آنے والی لڑکیاں پڑھی لکھی جاہل ہیں طوائف کا کام ہے جسم کی نمائش کرنا تاکہ آتے جاتے لوگ تعریف کریں انکی ڈیمانڈ زیادہ ہو ۔ جبکہ آج طوائفوں والی سوچ ہر لبرل فیملی میں موجود پائی جا رہی ہے اگر اپنی بچیوں کو ماڈرن ہی دکھانا ہے تو اچھا موضوع لباس بھی انہیں خوبصورت بنا سکتا ہے دوپٹہ سینے چھپا سکتا ہے سٹالر سر ڈھانپ سکتا ہے یہ بھی ایک خوبصورت ڈریسنگ میں شمار ہو گا ناکہ جسم کا سائز نمایاں ہونے پہ ہی بچی پڑھی لکھی پرکشش نظر آئے گی ۔ فیشن وہ بھاتا ہے جو جسم کو ننگا اور نمایاں نہ کرے ناکہ کپڑا پہن کر سلوایا جا رہا ہو بے حودگی کی انتہا ہے آج بائیک پہ باپ بھائی کے پیچھے بیٹھی بچیاں بے حودہ لباس میں ملبوس کالج یونیورسٹیوں میں آ جا رہی ہیں خدارا گھر والوں کی عزت غیرت ماری گئ ہے ۔اپنی بچیوں کو عزت دیں گھر کی بہن بیٹی اور طوائف کے 👗 میں فرق کرنا سیکھیں ۔خود نمائی کی سوچ رکھنے والی خواتین دفتروں میں بھی بے حیائی کو پروموٹ کرتی پھرتی ہیں عزت دکھا کر فائدے کے چکر میں رہتی ہیں ایسی خواتین کو رونگ نمبر کہنا بنتا ہے ۔ باہر دیکھنے والے مرد حضرات کو چاہئیے جہاں رونگ نمبر نظر آئے چار پانچ لوگ مل کر انکا ریکارڈ لگائیں ۔ میرا جسم میری مرضی کہنے والیوں کی ہر جگہ بار بار چھترول ہونے چاھئیے ۔ ۔! ✰ اِســلام کِـی بِیـٹیـاں🌷

👱♀ آج کا انسان عورت کی آزادی چاہتا ہے ۔۔۔!! سامنے روزانہ سڑکوں کے کنارے سر عام جسم فروشی ہوتی ہے۔ کسی بھی ممبر کو اگر میری تحریریں بری لگتی ہے تو بلاک اور لفٹ کا آپشن گروپ میں موجود ہے۔ اسکولوں ، کالجوں کے لڑکے بالوں کے وہ سٹائل بنا کر پھرتے ہیں جن کو ہمارے زمانے میں ہمارے بزرگ ’’کنجر سٹائل‘‘ کہا کرتے تھے اور اب یہ عام رواج ہے۔ ہر گلی میں دو دو بیوٹی سیلون کھل گئے ہیں جس میں لڑکے میک اپ کرواتے ہیں۔ یہ قوم کی نئی نسل کیا لڑے گی اپنی زمین کے لئے جو نائی کی دکان پر جا کر نئے سٹائل کے بال کٹوانے میں مگن ہے اور ہیجڑوں کی طرح سرخی پاؤڈر لگا کر بننے سنورنے میں مگن ہے۔۔۔!! سوشل میڈیا کی دنیا میں کوئی پرنس ہے تو کوئی کنگ، چارمنگ ہے تو کوئی مون، ارے کوئی انسان بھی ہے۔۔۔؟؟ سارا سارا دن لڑکیوں سے باتیں کرتے رہتے ہیں۔ ان لڑکیوں کے والدین پر مجھے حیرت ہوتی ہے جو اتنے بے خبر ہیں اپنی بچیوں کی جانب سے۔ کوتاہیاں اپنی ہوتی ہیں پھر الزام کمپیوٹر پر، موبائل فونز پر اور انٹرنیٹ پر دھر دیتے ہیں۔ وہ عورتیں جو باہر نکلتی ہیں ان کو بنتے سنورتے یہ سوچنا چاہئے کہ باہر کی جو دنیا ہے وہ اندھی نہیں ہے، ان کی آنکھیں ہیں اور مفت کی مے قاضی بھی نہیں چھوڑا کرتا۔ عورت تو پھر مرد کی کمزوری ہے وہ اس سہولت سے فائدہ کیونکر نہ اٹھائے۔ خدا کا خوف ختم اور پیسے کے چھننے کا خوف بڑا ہوگیا ہے۔ لوگوں کو یہ فکر نہیں رہی کہ ان کے گھر کی بچیاں نئے نئے موبائل فونز کہاں سے لا رہی ہیں، وہ اس بات پر خوش ہیں کہ ان کی بچیوں اور بچوں کے دوست کتنے اچھے ہیں جو ان کو اتنے مہنگے تحائف دیتے ہیں۔ ایک لمحے کو اگر وہ یہ سوچیں کہ جو موبائل ان کی بیٹی نے اٹھایا ہے اس کی قیمت نقد نہیں بلکہ جسمانی مشقت سے چکائی ہے تو شرم سے ڈوب مریں لیکن جہاں اقدار پر پیسہ حاوی ہو جائے وہاں غیرت پر بے غیرتی حاوی ہو جاتی ہے اور یہی ہو رہا ہے اور تب تک ہوتا رہے گا جب تک ہم اس روش کو ترک نہیں کریں...!! یہ جھوٹ ہے کی آج کا انسان عورت کی آزادی چاہتا ہے ، بلکی سچ بات تو یہ ہے کی وہ عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتا ہے۔۔! ☜۔

چار دن سگریٹ پی کر کہتے ہیں عادت ہو گئی موبائل استعمال کر کے کہتے ہیں عادت ہو گئی لیکن کاش رمضان میں نماز پڑھ کر بھی کہ دیتے نماز کی عادت ہو گئی😥

``یہ کیسا پردہ ہے سارا سال اپ حجاب نقاب کیے رکھو اور جب بھی فیملی میں کوئی فنکشن ائے یا کسی کی شادی ہو تو اپ حجاب اتار دو غیر محرم کو اپنے سر کے بال دکھاؤ``` ```اس کا مطلب تو یہی ہوا نا کہ ہم نے اللہ کے حکم کو اپنی مرضی سے فالو کرنا شروع کر دیا... کیا اللہ نے ایسے پردے کا حکم دیا ہے کہ جب تمہارا دل چاہے کر لو جب تمہارا دل چاہے اتار دو``` ہمیں اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ اللہ کے حکم میں ہماری من مانی نہیں چل سکتی...``` 🎀 نگاہیں غیر محرم کی طرف اٹھتی نہ ہوں جس کی.... جھلکتی ہو حیا جس میں وہ بیٹی اچھی لگتی ہے.....!``

*🌸 حرام رشتے جن سے گناہ ملتا ہے 🌸* سالی اور بھابھی سے مذاق کو کچھ لوگ اپنا حق سمجھتے ہیں، حالانکہ یہ حرام اور جہنم میں لے جانے والا عمل ہے 🔥 🌿 دیور، جیٹھ، بہنوئی اور دیگر غیر محرم رشتہ دار جن کا گھروں میں آنا جانا ہو، ان سے عورتوں کو پردہ کا حکم ہے 🧕 🌼 کسی کو “بہن” کہہ دینے سے یا “بھائی” بنا لینے سے اللہ کے بنائے ہوئے محرم اور نامحرم کے رشتے تبدیل نہیں ہوتے 🍃 اپنی زندگی کو مشکل مت بنائیں اور خود کو دھوکہ دینا چھوڑ دیں 🌺 اللہ کے احکامات پر عمل کریں اور حیا و پردہ کو اپنائیں 🤲 اللہ ہمیں صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین کیا آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ؟؟

میرا یہ ماننا ہے کہ پسند کی شادی ہو جانے کے بعد گھریلو مسائل، جھگڑے، "کھانا گرم کر دو"، "میں تھکا ہوا آیا ہوں"، "شور مت کرو"، "میں ناراض ہو کر سو رہی ہوں" جیسی باتوں میں محبت کہیں دب کر رہ جاتی ہے، اس لیے بعض اوقات لگتا ہے کہ پسند کی شادی نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ محبت ادھوری ہو تو دونوں ایک دوسرے کو تاعمر یاد رکھتے ہیں، ایک دوسرے کو سوچ کر غزلیں پڑھتے ہیں، اس طرح ان کے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت زندہ رہتی ہے، دراصل ادھوری محبت ہی پوری محبت کہلاتی ہے۔ بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ہی ذات کا عادی کُچھ لوگ یُوں بھی محبتوں کا صلہ دیتے ہیں

`ایسی دوستیں بنائیں جو آپ کو اللّٰہ کے قریب لے جائیں نہ کے ایسے جو بے حیائی کی طرف لے جائیں`🍁 `اچھی بری صحبت کا بہت اثر ہوتا ہے آج سے ہی ارادہ کریں کہ آپ ایسی دوستیاں ختم کر دیں گی جو آپ کو اللّٰہ سے دور لے کر جا رہی ہیں اور ایسی دوستیں بنائیں گی جو آپ کو اللّٰہ کے قریب کرنے والی ہوں`🤍

"اکثر خالص لوگ تب آتے ہیں جب ہم غلط لوگوں کے ساتھ خود کو ختم کر چکے ہوتے ہیں۔"! 🤎

په قدمو دې خدای مئین کړم ماته په لویه لار کې واخله قدمونه

ڈھونڈو اِسے ، جِسے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مار سکے۔ ♥️

بے حسی شرط ہے جینے کیلئے اور ہم کو احساس کی بیماری ہے

میں کسی کو نہیں چھوڑتا لیکن ان کا ہاتھ نہیں پکڑتا جو چھوڑنا چاہتے تھے۔♥️

Nomi bro serp invite ke bat hain personal main phir tang bh krty

زِندگی کا حقیقی حُسن دیکھنے کے لیے درست اِنسان سے مُحبت ہونا ضروری ہے🖤

آپ چاہے جتنے بھی قیمتی ہوں اگر آپ صحیح جگہ پہ نہیں ہیں تو آپکی ویلیو زیرو ہے 💯

صحیح شخص ہمیشہ ساتھ رہتا ہے۔🖤

آزادی یہ ہے کہ رات کو کسی کے بارے میں سوچے بغیر سونا۔ ♥️

ہم کسی چھوٹے سے بچے کی طرح حسرت سے تم کو روتے ہیں تو روتے ہی چلے جاتے ہیں_🙂

میں بہت دیر تک دیکھتا رہا تم آئے ہی نہیں تصویر سے باہر _🙂🍁

تنہا ہار جاؤ لیکن سہاروں کے عادی نا بنو 🖤 I

سب ٹھیک نہیں ہوتا ، بس ہم عادی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔🌚🖤

ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!🙃♥️

میں کسی کو نہیں چھوڑتا لیکن ان کا ہاتھ نہیں پکڑتا جو چھوڑنا چاہتے تھے۔♥️

کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ ـــــ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں 🤍

اگر تم سو سال تک زندہ رہو تو میں ایک دن کم جینا چاہتا ہوں تاکہ مجھے تمہارے بغیر کبھی نہ رہنا پڑے گا۔. ❤️❣️