@xcorpio
Apr 2026 · 3mo ago







یہاں کی ہر گلی میں تین چیزیں ضرور ہوتی ہے
اک پالر آلی باجی
اک ٹیوشن آلی باجی
اک بھڈے پوان آلی باجی

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
کیونکہ آج ہم ٹھنڈے پانی سے نہائے ہوئے ہیں

وہ جس کے لیے مجھے چھوڑ کے جانے والا ہے
وہ بھی میری فیک آی ڈی ہے

دوکان پر لکھا تھا
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا

مہنگے کپڑے پہننے سے کوئی انسان بڑا نہیں ہو جاتا
انسان بڑا تب ہوتا ہے جب اس کے پرانے کپڑے چھوٹے ہو جائیں

آج میں نے اپنے پڑوس کی لڑکی سے پوچھا تمہیں کیسے لڑکے پسند ہے
کمبخت نے کہا
تجھے چھوڑ کر جیسا بھی ہو چلے گا
😔😔😔

شادی شدہ بندے کی چھٹی کا دن بچوں کی ٹنڈ کروانے گھر کی سبزی لانے اور خراب ٹوٹیاں ٹھیک کرنے میں گزرتا ہے

جتنا مرضی انگریزی پڑھ لو
قبول ہے تو اردو میں ہی کہنا پڑے گا

موبائل تھوڑا گرم ہوجائے تو
دل کانپ جاتا ہے کہ امی کی دعا کہیں
قبول تو نہیں ہو گئی
اگ لگے تہاڈے موبائلاں نوں

اگر دنیا میں الگ دکھنا چاہتے ہو تو ابھی سے سویٹر پہنا شروع کردو

Uff itni post ker li Now I am Tired 😴

کل مجھے سڑک سے موبائل ملا ہے جس کا بھی ہے
مہربانی کر کے اس کی ہینڈ فری اور چارجر مجھ تک پہنچا دے

آپ بے شک چارٹرڈ اکاونٹنٹ ہی کیوں نہ ہوں پھر بھی خواتین کے درمیان کمیٹی کے پھڈے کو ختم نہیں کروا سکتے

ایک بات سمجھ نہیں آئی اگر بیٹیاں سب کی اچھی ہوتی ہیں اور تربیت بھی سب کی اچھی ہوتی ہیں
تو اتنی خطرناک بیویاں
کہاں سے آتی ہیں
😂😂😂

پیٹرول کی قیمت دیکھ کر سمجھ آرہی ہے کہ دجال نے گدھے پر کیوں آنا ہے

ایک جاتی ہے تو دوسری آ جاتی ہے
اپنی زندگی کی ٹینشنوں کی بات کر رہا ہوں

رشتے داروں کے نیک سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
خاندان میں خراب بس میں ہی ہوں

میرا سر دھڑک رہا ہے
اور دل گھوم رہا ہے
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا

پانی آنے کی بات کرتے ہو جلانے کی بات کرتے ہو
چار دن سے منہ ہی نہیں دھویا اور تم نہانے کی بات کرتے ہو