@weshi
Apr 2026 · 3mo ago

👀

اس سے کہنا !!!
میرے دل کی سرزمین اتنی وسیع نہیں ہے کہ کسی اور کو بھی اس میں بسا سکوں !!!

khubsurti apki 😜

محرم جاں ، جان تمنا ، ہائے وہ شخص !!!
جب میرے روبرو بیٹھتا ہے تو جی چاہتا ہے کہ وہ میری آنکھوں کی دسترس سے کبھی دور نا ہو ___
~اس نبض کی بقا کو ضروری ہے تیرا لمس
خوشبو تیرے وجود کی سانسوں کا رزق ہے
خدا آپ کی تقدیر میں ایسی سہانی گھڑیاں تحریر کرے ، محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___ آمین
شب بخیر پیارو🌝

اس نے بس اتنا کہا
"عشق ماں باپ سے بڑھ کر نہیں ہوتا"
میں سمجھ گیا !
اب جدا ہونا ہے !
خدا خیر کرے !❤️🔥

ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے ! ترا عشق دوبارہ کر لیں
یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں، ہم
یہ بھی ممکن ہے تجھے جان سے پیارا کر لیں.

اُسکی زندگی سے میرا نام میرا وجود میرا سب کچھ ختم ہو چکا ہے۔
میرے موبائل میں اب تک اس کے میسجز اور تصویریں سب جوں کے توں موجود ہیں۔
جن میں ان گِنت دعوے وعدے اور قسمیں مل کر ہر وقت ہنستے رہتے ہیں🖤

yeh muuuh or masoor ki daal 🤏 wah bhai kamal

تو جو بھولے سے بھی مجھ کو نہ کرے یاد
اور میں ہوں جو تیرے پاس میں آنا چاہوں
موت تو خیر، اک امر الٰہی ہے مگر جان
ہے تمنا کہ تیرے ساتھ میں جانا چاہوں

کون شکوہ کناں تھا ؛ مالک سے ؟؟
رات بوتل ملی ہے __ مسجد میں !!

اس نے بس اتنا کہا
"عشق ماں باپ سے بڑھ کر نہیں ہوتا"
میں سمجھ گیا !
اب جدا ہونا ہے !
خدا خیر کرے !❤️🔥