@tmseel_ch🔥

13186047 points 3387 posts

May 2026 · 2mo ago

13 Followers
13 Following
City: Not set
Gender: Female
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 13186047 points
Bio: Not set
🌙 ISLAMIC POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

بکھرے ہوئے وجود کے ہر دائرے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

کب تک رہے گا دور خلاؤں میں چھپا تُو؟
دِل کی گلی میں آ یا مِرے آئینے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️
پتھرا گئیں ہیں دیدۂِ تَر کی یہ پُتلیاں
روشن چراغ بن کے مِرے طاقچے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️
بھر دے مِرے سُکوت کو لافانی گیت سے
آواز بن کے رُوح کے اِس میکدے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

بیمارِ ہجر کب سے تری دید کا ہے مست
بن کے شفا کا لمس مِرے عارضے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

طوفاں اُٹھا رہی ہے مِرے ذہن کی یہ موج
ساحل کا روپ دھار کے اِس مَعرکے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️
کب تک جِییں گے وہم کے سائے میں اے خدا؟
منزل کا موڑ بن کے مِرے راستے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

مٹی کی یہ قبا تو بس اِک عارضی ہے قید
پرواز بن کے چاکِ قفس زاویے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

جینے کی آرزو تو کبھی کی بکھر گئی
اب موت بن کے دوری کے اِس فاصلے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

خاموش ہو گیا ہے جہاں میں تِرا معین
لاریب بن کے رُوح کے خلوت کدے میں آ
اے ربِ ذوالجلال مِرے رابطے میں آ
▪️

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

قرآن کریم ہماری زندگی کو کڑوا نہیں کرتا،
بلکہ اس میں نور کی مٹھاس بھر دیتا ہے۔

ہمارے وقت کو ضائع نہیں کرتا،
بلکہ اس کو قیمتی بنا دیتا ہے۔

ہماری سوچ کو بانجھ نہیں کرتا،
بلکہ زرخیز بنا دیتا ہے۔

ہماری صلاحیتوں کو ماند نہیں کرتا،
بلکہ چمکا دیتا ہے۔

ہماری تنہائیوں کو بور نہیں کرتا،
بلکہ انہیں اللہ کی محبت سے حسین بنا دیتا ہے۔

ہمارے فیصلوں پر اثر انداز ہو کر انہیں ختم نہیں کر دیتا،
بلکہ ان کا رخ موڑ دیتا ہے۔

ہماری چاہتوں اور حسرتوں کو دبا نہیں دیتا، بلکہ انہیں اللہ کی چاہت میں merge کر دیتا ہے۔

ہمیں خشک صوفی نہیں بناتا،
بلکہ عارف باللہ اور عارف بالناس بنا دیتا ہے۔

الغرض ہر وہ سوچ جو ہم نے قرآن کے بارے میں بنا رکھی ہے کہ اگر قرآن کے پاس گئے تو کہیں پھنس نہ جائیں، یہ شیطانی وسوسہ ہے۔

قرآن انسان کو ہر قسم کی بیڑیوں ، زنجیروں اور طوقوں سے آزاد کرا دینے والی کتاب ہے۔

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌙 ISLAMIC POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

اس گلی سے دُور رہ کر کیا مریں ہم کیا جئیں
آہ ایسی موت ایسی زندگی اچھی نہیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

#LoveProphetMuhammadﷺ

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کا قرب
قیامت کے ہولناک دن جہاں ہر انسان نفسی نفسی کے عالم میں ہوگا، وہاں درود شریف پڑھنے والا آپ ﷺ کے سب سے قریب ہوگا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"قیامت کے دن لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہو۔"
(484ترمذی)

Post image
1. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. 7t7 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

❀﷽ ❀
ایمان کی تجدید کا ذریعہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام سے فرمایا کہ اپنے ایمان کی تجدید کرتے رہا کرو۔
صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! ہم اپنے ایمان کی تجدید کیسے کریں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"أَكْثِرُوا مِنْ قَوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ"
کثرت سے کہا کرو
(مسند احمد8712)

Post image
1. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. 7t7 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. masom.larki ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

✧༺ ﷽ ༻✧
اَلْقَوِیُّ (The All-Strong) سب سے زیادہ طاقتور اور قوت والا۔
اَلْمَتِینُ (The Forceful)
"نہایت مضبوط"، "نہایت مستحکم" یا "وہ ذات جس کی قوت زوال سے پاک ہے"۔
ایک خوبصورت پہلو:
جہاں "القوی" اللہ تعالیٰ کی کمالِ طاقت کو ظاہر کرتا ہے، وہاں "المتین" یہ بتاتا ہے کہ اس طاقت میں کوئی لچک، کمزوری یا سستی کبھی نہیں آ سکتی۔ وہ ہر حال میں اٹل اور قائم رہنے والا ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے؛
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ
"بیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا، سخت قوت والا، نہایت مضبوط ہے۔"
📖 (سورۃ الذاریات، 58)
دشمنوں کے شر اور خوف سے نجات

جب انسان ظالموں، حاسدوں یا زندگی کی بڑی آزمائشوں کے سامنے خود کو کمزور محسوس کرے، تو وہ اللہ کی صفت "القوی" کو پکارتا ہے۔ اللہ اپنے بندوں کی مدد فرماتا ہے اور باطل کو مٹا دیتا ہے۔
كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِیْؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ عَزِیْزٌ
"اللہ لکھ چکا ہے کہ ضرور میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے، بیشک اللہ بڑی قوت والا، زبردست ہے۔"
📖 (سورۃ المجادلہ،21)

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
اَلْمُؤْمِنُ الْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنَ الْمُؤْمِنِ الضَّعِيفِ
"مضبوط (قوی) مومن، کمزور مومن کے مقابلے میں اللہ کے نزدیک زیادہ بہتر اور زیادہ پسندیدہ ہے۔"
📖 صحیح مسلم،2664)
جب زندگی کے حالات آپ کو توڑنے لگیں، جب قریبی رشتے اور دنیا کے سہارے کمزور پڑ جائیں، تو مایوس مت ہوں۔ اپنے ہاتھ اٹھائیں اور پکاریں: "یا قویُّ یا متینُ!"
کیونکہ جس کا کارساز اور نگران اتنا مضبوط ہو، اسے دنیا کی کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ اپنی فکریں اس ذات کے سپرد کر کے پرسکون ہو جائیں۔

Post image
1. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. 7t7 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

❀﷽ ❀
✨"ٱلْوَكِيلُ" (بہترین کارساز) ✨
اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام "ٱلْوَكِيلُ" بندے کے دل کو وہ سکون اور اطمینان دیتا ہے جو کائنات کی کسی اور چیز سے نہیں مل سکتا۔ یہ وہ ذات ہے جس پر پورا بھروسہ کیا جائے تو وہ اپنے بندوں کے تمام بگڑے ہوئے کام سنوار دیتی ہے۔ 💖

🌍 کائنات کا واحد تدبیر کرنے والا
کائنات کی ہر چیز کو پیدا کرنے والا اور اس کے نظام کو چلانے والا صرف اللہ ہی ہے۔
📖 قرآنِ کریم میں ارشاد ہے:
ٱللَّهُ خَٰلِقُ كُلِّ شَىْءٍ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ وَكِيلٌ
"اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز پر کارساز (نگران) ہے۔"
(سورۃ الزمر: 62)
⚔️ غزوۂ احد اور ایمان کی طاقت
جب غزوۂ احد کے بعد مسلمانوں کو دشمن کے بڑے لشکر سے ڈرانے کی کوشش کی گئی، تو ان کا ایمان مزید بڑھ گیا اور انہوں نے یہی کلمہ پڑھا:
📖 ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
ٱلَّذِينَ قَالَ لَهُمُ ٱلنَّاسُ إِنَّ ٱلنَّاسَ قَدْ جَمَعُوا۟ لَكُمْ فَٱخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَٰنًا وَقَالُوا۟ حَسْبُنَا ٱللَّهُ وَنِعْمَ ٱلْوَكِيلُ
"یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان سے لوگوں نے کہا کہ کافروں نے تمہارے مقابلے کے لیے بڑا لشکر جمع کیا ہے، پس ان سے ڈرو، تو اس بات نے ان کے ایمان کو اور بڑھا دیا اور انہوں نے کہا: ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔"
(سورۃ آل عمران: 173)

🌅 مشرق و مغرب کا مالک
جب کائنات کا مالک وہ ہے، تو پھر کسی اور سے کیا ڈرنا؟
📖 قرآن فرماتا ہے:
رَّبُّ ٱلْمَشْرِقِ وَٱلْمَغْرِبِ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ فَٱتَّخِذْهُ وَكِيلًا
"وہ مشرق اور مغرب کا مالک ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، پس اسی کو اپنا کارساز بنا لو۔"
(سورۃ المزمل: 9)
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ:
💬 "کلمہ 'حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ' حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت کہا تھا جب انہیں آگ میں ڈالا گیا تھا، اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ نے اس وقت کہا تھا جب لوگوں نے کہا تھا کہ دشمن نے تمہارے خلاف لشکر جمع کر لیا ہے..."
(صحیح بخاری 4563)

🚪 گھر سے نکلتے وقت کی برکت اور حفاظت کی ضمانت!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے:
✨ بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ ✨
"اللہ کے نام کے ساتھ، میں نے اللہ پر توکل (بھروسہ) کیا، اور گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے۔"
تو غیب سے آواز آتی ہے: "تیری ہدایت، کفایت اور حفاظت کر دی گئی" اور شیطان اس سے دور بھاگ جاتا ہے۔
(سنن ابو داؤد: 5095 / جامع ترمذی: 3426) 🌟
دعا: اللہ پاک ہم سب کو اپنی ذات پر سچا توکل اور بھروسہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے تمام معاملات کا بہترین کارساز بن جائے۔ آمین!

Post image
1. crazygirl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. huzzi ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. 7t7 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

︵‿︵ ﷽ ︵‿︵
✨ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام: "الْوَلِيُّ" ✨
نہایت محبت کرنے والا، سچی سرپرستی کرنے والا، اور حقیقی مددگار۔ ❤️
🌟 قرآنِ کریم کی روشنی میں🌟
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے💫
﴿أَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۖ فَاللَّهُ هُوَ الْوَلِيُّ وَهُوَ يُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
"کیا انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے سرپرست (ولی) بنا رکھے ہیں؟ حالانکہ اصل سرپرست (ولی) تو صرف اللہ ہی ہے، اور وہی مردوں کو زندہ کرتا ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔"
📖 سورۃ الشوریٰ،9
ایک اور مقام پہ ارشاد باری تعالیٰ ہے!!
﴿اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ﴾✨
"اللہ ایمان والوں کا کارساز (ولی) ہے، وہ انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔"✨
📖 (سورۃ البقرہ، 257)

﴿وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۖ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ﴾
"اور بیشک ظالم لوگ ایک دوسرے کے ساتھی (ولی) ہیں، اور اللہ پرہیزگاروں کا کارساز (ولی) ہے۔"
✨ (سورۃ الجاثیہ، 19)

🌷اللہ کے مخلص بندوں کا مقام🌷
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
💬 "اللہ کے کچھ بندے ایسے بھی ہیں کہ اگر وہ اللہ کے بھروسے پر قسم کھا لیں تو اللہ ان کی قسم کو ضرور پورا کر دیتا ہے۔"
📚 (صحیح بخاری،2703

✨ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنا مقرب اور سچا دوست بنائے اور ہمیں اپنے نورِ ہدایت سے منور فرمائے۔ آمین!

Post image
1. crazygirl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. 7t7 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🖋️ DEEP LINES 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

🌼زندگی کے انمول خزانے 🌼
کچھ چیزیں انسان کے پاس بہت قیمتی ہوتی ہیں، جیسے کہ۔۔۔
🕋 اللہ کا ڈر – جو سیدھا راستہ دکھاتا ہے۔
🤍 اچھی نیت – جو نصیب بدل دیتی ہے۔
👑 ماں باپ – جو دنیا کا سب سے بڑا سایہ ہیں۔
💎 عزتِ نفس – جو انسان کی اصل خودداری ہے۔
🤝 بھروسہ – جو رشتوں کی بنیاد ہے۔
🌸 بہن بھائی – جو ہر مشکل میں ڈھال بنتے ہیں۔
💯 اور مخلص دوست – جو صرف نصیب والوں کو ملتے ہیں۔
بیشک، یہ وہ دولت ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں! ❤️

Post image
1. crazygirl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. mrkhamosh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌙 ISLAMIC POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

دربارِ مصطفیٰ کے جو دربان ہو گئے
وہ لوگ کائنات کے سلطان ہو گئے
جنت کھڑی ہے لینے کو آغوش میں انہیں
جو بھی رسولِ پاک پر قربان ہو گئے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

#LoveProphetMuhammadﷺ

Post image
1. masom.larki ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. huzzi ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
1. 7t7 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🎥 VLOG 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

سب کے لیے پھول
سب کا شکریہ
شب خیر☺️

Post image
1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. noor_ss ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. r0se ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
❤️ LOVE POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر
ســــر پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں

Post image
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
🌍 GENERAL 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

ابھی تو صبح تم نے دیکھا ہی نہیں ھے
کے اندھیرا پیا سی اب کچھ کچھ ٹھیک رانو

1. rano ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. takla22 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

رانو سسٹر کیٹگری بھی لگایا کرو
پوسٹ ٹریڈنگ میں جاتی پھر

1. rome ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. hitler ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. rano ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🖋️ DEEP LINES 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

زندگی کی کتاب میں سارے راستے منزل پر نہیں پہنچتے
کچھ راستے ہمیں شعور تک بھی پہنچاتے ہیں ۔

🎥 VLOG 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

میری خود کی ساری وہی رکھی ہوئی پوسٹ
میں نہیں بولتی بھئی ان کی مرضی کرے نہ کرے

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. hitler ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🥺 SAD POETRY 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

کچھ رشتوں سے آپ لڑ کر نہیں بلکہ تھک کر جدا ہوتے ہیں، اور سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے، جب دل ابھی ساتھ چاہتا ہو مگر روح ہار چکی ہو🙂

🎥 VLOG 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

دو دن کی زندگی ہے اسے دو ہی اصولوں پرگزار دو
ملو تو پھول بن کر بکھرو تو خوشبو بن کر

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🕋 RELIGION 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🖋️ DEEP LINES 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🎥 VLOG 2w ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch 🔥 (13186047)
Last seen 5 hours ago

Post image
1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. dil_ruba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score