@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

پھر تمنائے زیارت نے کیادل بے چین
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے
ترا در چھوڑ کے جاؤں تو کہاں جاؤں میں
میرے آقا میرے سلطان مدینے والے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

دل جو ٹوٹا حضورﷺ یاد آئے
اشک نکلا حضورﷺ یاد آئے
سوچ کر یہ کے میں اکیلا ہوں
میں جو رویا حضورﷺ یاد آئے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

پری آپ مجھے نہیں دے رہی


فضا میں ٹھیک آپ کیسی

وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی،وہ سمجھتےہیں بولیاں سب کی
آؤ بازار مصطفی ﷺ میں چلیں کھوٹےسکےوہیں پہ چلتے ہیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

مصیبت کا نعم البدل مانگنے کی دعا
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: جس مسلمان کو کوئی مصیبت پہنچے اور وہ اللہ کے حکم کے مطابق یہ الفاظ کہے تو اللہ تعالیٰ اسے اس ضائع شدہ چیز کا بہتر بدل عطا فرما دیتا ہے:
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰهُمَّ أْجُرْنِىْ فِىْ مُصِيْبَتِىْ وَاَخْلِفْ لِىْ خَيْرًا مِنْهَا
(صحيح مسلم: 918)

جب بندہ "الحمد لله رب العالمين" کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"حَمِدَنِي عَبْدِي."
"میرے بندے نے میری حمد بیان کی۔"
[مسند الحميدي : 1003]


عجوہ کھجور کے فوائد

کبھی اللہ ہماری پسندیدہ چیزوں کو ہم سے دور نہیں کرتا، بلکہ ہمارے دل کو اپنی طرف زیادہ مضبوطی سے جوڑنا چاہتا ہے۔ آزمائشیں سزا نہیں ہوتیں، اکثر وہ رب کی خاص محبت اور تربیت کا حصہ ہوتی ہیں۔ 🤍

دھڑکن کو _ تیری یاد سے تحریک مل رہی ہے
چاہت اگر سزا ہے، ہمیں ٹھیک مل رہی ہے
اس در سے جو بھی لوٹ کے آیا تو رو پڑا وہ
لگتا ہے آنسوؤں کی وہاں بھیک مل رہی ہے
