@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اگر اللہ نے آپ کو صحت مند ہاتھ عطا کیے ہیں تو ان پر شکر گزار رہیں، کیونکہ انہی ہاتھوں سے آپ تعمیر کرتے ہیں، سیکھتے ہیں، محنت کرتے ہیں، دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اس عظیم نعمت کو کبھی معمولی نہ سمجھیں۔ عزم، محنت اور مسلسل کوشش کے ساتھ یہی ہاتھ آپ کو زندگی میں تقریباً ہر منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
تمثیل چوھدری

وعلیکم السلام

محبوب کا چلے جانا،یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے۔۔۔
اس لیے کوششیں کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تاکہ وہ کہیں جا نہ سکے😂😂

چل کہیں اور بچھا، عِشق مصّلیَ۔۔۔
اس کے پہلو میں ،اقامت نہیں ملنے والی۔۔
کوئی دٍرہ، کوئی کوڑ٘ا کوئی چَابُک لَاؤ
ھمکو لفظوں سے،نصیحت نہیں ملنے والی۔۔

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے نا تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچو جن کی تم شدت سے قبولیت چاہتے ہو کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارے اپنے ہی گناہ ہوتے ہیں🍃

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے نا تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچو جن کی تم شدت سے قبولیت چاہتے ہو کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارے اپنے ہی گناہ ہوتے ہیں🍃

اے اللہ اہلِ شر کو اُنہی کے معاملات میں ایسا مشغول رکھ کہ انہیں دوسروں کو نقصان پہنچانے کی فرصت ہی نہ ملے۔ !🤍 آمین 🤲

اے اللہ اہلِ شر کو اُنہی کے معاملات میں ایسا مشغول رکھ کہ انہیں دوسروں کو نقصان پہنچانے کی فرصت ہی نہ ملے۔ !🤍

جب کُھلیں آنکھیں مِیری میدان حشر میں۔۔۔!!
اُس وقت نظروں کے سامنے اے اللّٰه ﷻ آپکے حبیب ﷺ ہوں۔۔۔🙂♥️
آمین ثم آمین 🤲🏻

چلو جی نماز ٹائم بائے بائے بائے بائے 🤭😂

اس کی چاہت نے ہمیں شاعر بنا دیا
دوسری لائن 😂🤔

شاعری مکمل کریں۔۔۔۔۔
اور پھر ہم نے اسے بھی جانے دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. 😜challenge

بے حسی، خود غرضیاں، عیاریاں، مکر و فریب
آج کل یہ خوبیاں، عزت کا ساماں ہو گئیں !

جسٹ فن میں جیت کے کیا کروں گی 😂

چلو جی دو ووٹ🤭🤣☺️🤔

یوسف بھائی 😂

دوستانہ کو انڈیا اور پاکستان کا بارڈر نہ بناؤ ☺️🥺😡😂